نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ سگرڈ کاگ کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد۔ وزیر خارجہ نے نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا 


کچھ ہی دیر میں وزارت خارجہ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ ان مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا 


مذاکرات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ، مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جسے براہ راست نشر کیا جائے گا 


پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کا فروغ، دو طرفہ تعلقات کے استحکام کا مظہر ہے


#Pakistan 🇵🇰 #Netherlands 🇳🇱

Comments