500 روپے دیہاڑی پر دن بھر محنت کرنیوالے مزدور نے بیمار بیٹا سرکاری ہسپتال لایا تو وہاں 150000 روپے تنخواہ لینے والے ڈاکٹروں نے تنخواہ میں اضافہ کیلئے ہڑتال کیا تھا اور غریب مزدور کے بیٹے کے علاج سے انکار کیا۔ بچہ موت کا شکار ھوا۔

ڈاکٹروں شاباش تنخواہ بڑھانے کیلئے ہڑتال میں شدت لاؤ اور سیکنڈ ٹائم پرائیوٹ کلینک میں فیس بھی بڑھاؤ اور دواساز کمپنیوں سے کمیشن بھی ذیادہ وصول کرو مگر خیال کرو آئندہ اپنے آپ کو مسیحا مت کہو۔

🇵🇰

#Aminkhan

Comments