گورنر سندھ عمران اسماعیل اور رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی نے MQM پاکستان کی جانب سے مشاعرہ پروگرام میں شرکت کی۔ 


مشاعرہ پروگرام میں وفاقی وزیر اسد عمر، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی سمیت قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبران نے بھی شرکت کی۔

Comments