
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی امریکہ اور جرمنی کی میزبانی میں افغانستان کے حوالے سے منعقدہ ورچوئل اجلاس میں شرکت وزیر خارجہ کا وزارتی رابطہ اجلاس میں اظہار خیال افغانستان کے حوالے سے منعقدہ اس بروقت اجلاس میں مدعو کرنے پر سیکرٹری آف اسٹیٹ، انتھونی بلکن اور جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا شکر گزار ہوں، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان,ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے، گذشتہ چالیس سالوں سے افغانستان میں جاری جنگ و جدل سے شدید متاثر ہوا، مخدوم شاہ محمود قریشی افغانستان کا امن و استحکام ہمارے مفاد میں ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی ہم افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے حوالے سے، صدر بائیڈن کے 31 اگست 2021 کو دیے گئے پیغام کو سراہتے ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی ہم بھی یہی سمجھتے ہیں کہ آج افغانستان کی صورتحال یکسر بدل چکی ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کا اعلان کر دیا گیا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان توقع رکھتا ہے کہ گزشتہ بیس سالوں میں حاصل کی گئی سماجی و اقتصادی ترقی کے فوائد کو محفوظ بنانے کیلئے تحرک کیا جائے گا، مخدوم شاہ محمود قریشی...